Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeبلاگلیاری:تین سال بعد ینگ سوشل ویلفیئر بلڈنگ کا کام شروع

لیاری:تین سال بعد ینگ سوشل ویلفیئر بلڈنگ کا کام شروع

لیاری: لیاری میں 3 سال کا عرصہ گزرنے کے بعد ایک بار پھر ینگ سوشل ویلفیرکی بلڈنگ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما عزیر رستم کی سربراہی میں مرمتی کام شروع کردیاگیا تاکہ غریب بچے دوبارہ دینی اور دنیا ؤی علم کی روشنی سےروشناس ہوسکیں جس کا سہرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماء عزیر رستم کو جاتا ہے.

لیاری کے علاقے کلری احمد شاہ بخاری روڈ پر واقع ینگ سوشل ویلفیر آرگناہزیشن اور اس کے ذیلی ادارےپچھلے 35 سالوں سے غریب بچوں میں مفت تعلیم کی فراہمی اور ان بچوں کو ایک اچھا تعلیمی ماحول فراہم کررہی ہے ۔

2020 مین کرونا واہرس کے دوران کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پرتعلیمی سرگرمیاں معطل ہو گئی تھی. عزیر رستم جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء ہیں انھوں نے ذاتی طور پر ینگ سوشل ویلفیرکی بلڈنگ کی مرمت کے لیے مالی امداد کی. تاکہ غریب بچے دوبارہ د دینی اور دنیا ؤی علم سے روشناس ہوسکیں۔ سر عزیر رستم صاحب نےاسپورٹس،صحت،روزگار اور تعلیم ان تمام شعبوں میں اپنے توسط سے لیاری کے لے بھرپور کام کیا ۔

 ینگ سوشل ویلفیر آرگناہزیشن کی پوری ٹیم اور سارے ممبران عزیر رستم  کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ذات سے بالاتر ہوکر ایک بار پھر ثابت کردیا کے وہ پاکستان پیپلز پارٹی کےحقیقی و نظریاتی رہنما ہین ۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین