Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںبی آئی ایس پی کی مختص رقم میں بڑا اضافہ

بی آئی ایس پی کی مختص رقم میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں

بی آئی ایس پی کی مختص رقم میں 27 فیصد اضافہ

 اس سال بی آئی ایس پی کے لیے 593 ارب روپے کی رقم مقرر،

امید ہے اس سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ سٹاک میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا

بجٹ میں آبی وسائل کے لیے 206 ارب روپے کی رقم مختص

بجٹ میں آئی ٹی سیکٹر کے لیے 79 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین