Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسندھ کے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کے اہم نکات

سندھ کے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کے اہم نکات

کراچی: سندھ کے مالی سال 25-2024 کے بجٹ کے اہم نکات

 

بجٹ کا حجم 30کھرب روپے سے زائد

مجموعی ترقیاتی بجٹ کیلئے 959 ارب روپے مختص

32 ارب محمکہ تعلیم اور 18 ارب روپےصحت کیلئے مختص

صوبائی اسمبلی کیلئے فنڈز میں اضافہ نہ کرنے کی تجویز

 گریڈ 1 سے 6 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ

گریڈ 7 سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 25 فیصد تک بڑھیں گی

 گریڈ 17 تا 22 کیلئے تنخواہ 22 فیصد بڑھے گی

سندھ میں کم از کم تنخواہ 37 ہزار روپے کرنے کی تجویز

پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ

15 سو سے 3 ہزار سی سی امپورٹڈ گاڑیوں پر 45 ہزار روپے تک لگژری ٹیکس

 ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ سےریسٹورینٹ پرادائیگی پر5فیصدکم ٹیکس ہوگا

 بے نظیر کسان کارڈ کیلئے 8 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

سندھ ہائیر ایجوکیشن کیلیے 30 ارب 60 کروڑ مختص

 کچے کے علاقے میں سندھ پولیس کیلیے 10 ہزار روپے کا خصوصی الاؤنس

 26 لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل کی فراہمی

شہریوں کو صاف پانی فراہم کرنےکے لئے 10 ارب روپے مختص

کراچی سرکلر ریلوے کے لیے ساڑھے چار کروڑ روپے مختص

بے نظیر مزدور کارڈ کے لیے 5 ارب روپے مختص

 سندھ رینجرز کیلیے 6 ارب 10 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین