خیرپور: پی پی رہنما منظور وسان نے اہم پیشگوئی کردی
کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا وزیراعظم کے لیے تین مہینے اہم ہیں.
یہی وزیر اعظم قومی اسمبلی ڈزال کرے گا کوئی اور وزیر اعظم ہوسکتا ہے.
صوبائی اسمبلیاں رہیں گی لیکن قومی اسمبلی تحلیل ہوسکتی ہے پھر الیکشن ہونگے
حالات تین مہینے میں کچھ بھی ہوسکتے مہنگائی کم ہورہی ہے.
سائفر کیس میں عمران خان کو عارضی رلیف ملا ہے خوش فیمی کوئی نہ رہے یہ حالات ملک اور عمران خان کے لیے اچھے نہیں.
پاکستان ٹیم عرصے سے لیکر اب تک کون سی ٹیم سے جیتی ہے اس میں تھوڑا محنت کی ضرورت ہے
آمریکا نے پہلے بار انٹرنیشنل ایونٹ، کرکٹ میں حصہ لیا اور پاکستان کو شکست دے دی یہ افسوس کی بات ہے
مودی وزیر اعظم کی پوزیشن نہیں، اتحادی حکومت سے وزیراعظم بن سکتا ہے لیکن اکثریت نہیں ہوگی
افسوس ہے گندم کا ریٹ نہیں مل رہا کسانوں کو چار ہزار ملنا چاہیے تھا جوکہ نہیں مل رہا
گندم اسکینڈل میں نگران حکومت نے زیادہ مقدار میں گندم کیوں خریدی.
گندم اسکینڈل میں انکوائری ہوگی جوکہ نگران حکومت پر ذمہ داری جائے گی.