Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو:آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی ہلاک

دادو:آوارہ کتوں کے حملے سے کمسن بچی ہلاک

جوہی: واہی پاندہی کے قریب نواحی گاؤں دودو برہمانی میں آوارہ کتوں کے حملے سے 8 سالا بچی جاں بحق

کمسن بچی ماہین برہمانی خونخوار کتوں کے کاٹنے سے دم توڑ گئی

بچی گھر کے باہر کھیلنے گئی آوارہ کتوں نے حملا کیا تاہم موقعے پر ہی جاں بحق ہوگئی علاقے میں سوگ کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے

علاقہ مکینوں کے مطابق کتے ٹولیوں کی صورت میں ہروقت موجود ہوتے ہیں لیکن محکمہ بلدیات کتہ مار مہم شروع نہ کر سکے ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین