Tuesday, September 17, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسیہون:منچھر جھیل کی سطح آب پر کشتیوں پر میلاد النبی جلوس برآمد

سیہون:منچھر جھیل کی سطح آب پر کشتیوں پر میلاد النبی جلوس برآمد

سیہون(پروان ڈیسک) ایشیا کی سب سے بڑی جھیل منچھر جھیل میں عید میلاد النبی کی منفرد انداز میں محفل، منچھر جھیل کے ماہی گیروں کے جانب سے کشتیوں پر میلاد النبی کی ریلی کا انعقاد، کشتی ریلی زیرو پوائنٹ سے شروع اور بوبک پر اختتام پذیر
سیہون: کشتیاں سبز جھنڈوں سے سجائی گئیں منچھر جھیل کے پانی پر تیرتی کشتیوں میں لبیک یا رسول اللہ کے نعرے گونجتے رہے غریب ماہی گیروں کے جانب سے مٹھایاں بھی تقسیم کی گئیں، منچھر جھیل کے ماہی گیروں کے جانب سے خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا منچھر جھیل کی رونقیں بحال ہونے اور آلودہ پانی ختم ہونے کی بھی دعائیں مانگی گئیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین