Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسندھ میں جعلی ڈومیسائل پر سی ایس ایس امتحان پاس کا معاملا،...

سندھ میں جعلی ڈومیسائل پر سی ایس ایس امتحان پاس کا معاملا، تحقیقات کا حکم

کراچی: سندہ کے ڈومیسائل پر دیگر صوبوں کے امیدواروں کا مبینہ طور جعلی طریقے سے ڈومیسائل بنواکر سی ایس ایس امتحان پاس کرنے کا معاملہ

محکمہ داخلا سندھ نے تحقیقات کا حکم دے دیا

مبینہ طور سندھ کا ڈومیسائل حاصل کرکے سی ایس ایس پاس کرکے براہ راست اسسٹنٹ کمشنر اور دیگر عہدے حاصل کرنے والے امیدواروں پر شک ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے مبینہ طور جعلی طریقے سے سی ایس ایس پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر بننے والے ارسلان چوہدری، کامران احمد اسداللہ گوندل، مخدوم ملک اور اویس برار کے ڈومیسائل کی تحقیقات کی جائے

آڈٹ اکائونٹس میں 17 گریڈ کی ملازمت حاصل کرنے والے راجہ عبدالسلام اور رانا ضیا الرحمان کے ڈومیسائل بھی مشکوک ہیں

آفس منیجمنٹ گروپ کی ہانیہ منہاس کے ڈومیسائل کو بھی چیک کیا جائے

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ لکھ کر جلد تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین