Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںقیامت خیر گرمی نے پولیس افسر کی جان لے لی

قیامت خیر گرمی نے پولیس افسر کی جان لے لی

سندھ بھر میں شدید گرمی کا راج برقرار ہے

حیدرآباد: شہر میں جاری قیامت خیز گرمی نے پولیس افسر کی جان لے لی اے ایس آئی تھانہ قاسم آباد اختر حسین ہیٹ اسٹروک کے باعث انتقال کرگئے اے ایس آئی اختر حسین عدالت پیشی سے واپس تھانے جارہا تھااختر حسین شدید گرمی کے باعث راستے میں گرگئے ہسپتال منتقلی پر انتقال کر گئے شدید گرمی کے باعث اختر حسین کو ہارٹ اٹیک ہوا جو موت کا باعث بنا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین