Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںٹھٹہ : ڈمپر اور سوزکی میں ٹکر، چار افراد ہلاک

ٹھٹہ : ڈمپر اور سوزکی میں ٹکر، چار افراد ہلاک

ٹھٹھہ:جھرک کے قریب مین قومی شاہرہ پر تیز رفتار ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں ٹکر چار افراد جانبحق آٹھ افراد زخمی
جھرک کے قریب حمیدفارم کے سامنے مین قومی شاہرہ پر تیز رفتار ڈمپر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جانبحق 8 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی بدنصیب پک اپ ٹھٹھہ کے گاؤں مانک بہرانی سے جامشورو کے لیے جا رہے تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالے ڈمپر سے جا ٹکرائی خوفناک حادثے میں ایک شخص موقع پر جان بحق ہوگیا تھا تین افراد کو اسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم توڑ دیا۔ زخمیوں اور جانبحق افراد کو حیدرآباد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین