Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںلاڑکانہ:گھر سے باپ بیٹی کا لاش برآمد

لاڑکانہ:گھر سے باپ بیٹی کا لاش برآمد

لاڑکانہ: لاڑکانہ کے قریب گاؤں سے باپ اور بیٹی کی لاشیں برآمد

لاڑکانہ: گاؤں محمد پریل بروہی میں دلی جان بروہی نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، بیٹی کا رشتہ کرانے پر باپ بیٹی میں جھگڑا ہوا تھا واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے واقعے کی جلد مزید حقائق سامنے آجائیں گیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین