Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںشکارپور:پشاور سے سکھر اسلحے کی اسمگلنگ ناکام

شکارپور:پشاور سے سکھر اسلحے کی اسمگلنگ ناکام

شکارپور:پولیس اور حساس اداروں کی کاروائی ایک ملزم اسلحہ سمیت گرفتار 

شکارپور کے رستم روڈ پر کاروائی مزدا ٹرک سے بھاری اسلحہ برآمد 

 اسلحہ میں پندرہ ممنوع بور اور میگزین برآمد ایک ملزم گرفتار 

ایس ایس پی شکارپور عرفان سمون کے مطابق ملزم کریم داد بھلکانی کندھ کوٹ کا رہائشی اور بین الصوبائی اسمنگلر کا رکن ہے اسلحہ مزدا کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا جو پشاور سے سکہر منتقل اسمنگلر کرنا تھا ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی مزید انکے ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا

شکارپور کامیاب کاروائ پر اے ایس پی کی ٹیم شاباش بھی دی گئی 

متعلقہ خبریں

مقبول ترین