Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںموٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق

مظفرگڑھ: تھرمل بائی پاس پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق.پولیس کے مطابق حافی اشفاق احمد سیال کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے تھرمل بائی پاس پر روکنے کے بعد ٹارگٹ کرکے قتل کیا،اشفاق احمد سیال کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، شفاق احمد سیال قومی اخبار روزنامہ خبریں سے منسلک تھے، حافی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مارچری منتقل کردیا گیا، پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش جاری ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین