Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزدادو:ڈی ایف سی دادو منصور میرانی کو پولیس نے حراست میں لے...

دادو:ڈی ایف سی دادو منصور میرانی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

دادو:دادو میں باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کا معاملا، ڈی ایف سی دادو منصور میرانی سیکنڈ سول جج کی عدالت میں پیش ہوا تاہم عدالت کی جانب باردانہ کی تقسیم کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر سیکنڈ سول جج دادو کے احکامات پر پولیس نے ڈی ایف سی دادو منصور میرانی کو حراست میں لے لیا ہے. 

متعلقہ خبریں

مقبول ترین