Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزڈاکوؤں کی ایمبولنس پر فائرنگ

ڈاکوؤں کی ایمبولنس پر فائرنگ

شکارپور ( پروان نیوز) لکھی غلام شاہ نامعلوم ڈاکوؤں کی مریض کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ خوف سے مریض دم توڑ گیا لکھی غلام شاہ کے قریب چک تھانے کی حدود میں گاؤں قاسم مہر کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں نے مریض کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ کی جس کے خوف میں ایمبولینس میں موجود مریض عبدالخالق سیٹھار دل کا دورہ پر دم توڑ دیا جبکے فائرنگ کی زد میں آکر شاہزیب سیٹھار شدید زخمی ہوگیا جبکے فائرنگ کے بعد ڈاکو نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین