Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزسندہ میں امن و امان کی صورتحال، وزیر داخلا سندہ کا اہم...

سندہ میں امن و امان کی صورتحال، وزیر داخلا سندہ کا اہم بیان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ پولیس کے تقرر میں تاخیر،وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا اہم بیان سامنے آیا ہے وزیر داخلا سندہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال ابتر،بھتر کرنے کے لیے فوری انتظامی فیصلوں کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ کے تقرر میں تاخیر اتحادی معاہدے کی خلاف ورزی ہے آئی جی سندھ پولیس کے لیے نام 4مارچ کو بھیجے تھے بیس مارچ ہوچکی وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ پولیس کا تقترر نہیں کیا، غیر ضروری تاخیر سے قیام امن کے لیے کوششوں کو نقصان ہورہاہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین