Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeپاکستانلاڑکانہ:ٹیم خدمت انسانیت کی جانب سے افطار کا اہتمام

لاڑکانہ:ٹیم خدمت انسانیت کی جانب سے افطار کا اہتمام

لاڑکانہ( رپورٹ: نظیر احمد قریشی ) سماجی تنظیم ٹیم خدمت انسان کی جانب افطار دسترخوان کا اہتمام

لاڑکانہ: سماجی تنظیم ٹیم خدمت انسان کی جانب ہر سال کی طرح اس بار بھی گورنمنٹ گرلس ڈگری کالج لاڑکانہ کے سامنے افطار دسترخوان جاری ہے

سماجی تنظیم ٹیم خدمت انسان کے بانی عتیق لاشاری نے کہا ہے کہ ہمارا عزم بلا تفریق اپنی مدد آپ کے تحت انسانیت کی خدمت کرنا ہے، ہم گذشتہ کئی سالوں سے سڑک کنارے مسافروں کو افطار کروا رہی ہیں جو انشاءاللہ 30 رمضان المبارک تک جاری رہے گی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین