Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزشہدائے پاکستان کی نمازِ جنازہ میں صدر مملکت اور آرمی چیف کی...

شہدائے پاکستان کی نمازِ جنازہ میں صدر مملکت اور آرمی چیف کی شرکت

لیفٹینٹ کرنل سید کاشف علی شہید اور کیپٹن محمد احمد بابر شہید کی چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں نماز جنازہ ادا۔

‏دونوں افسران دیگر پانچ اہل کاروں سمیت کل شمالی وزیرستان میں مادر وطن کے دفاع میں شہید ہوگئے تھے۔

‏صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت اعلی فوجی و سول افسران شہدا کے عزیز و اقارب نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین