Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو: سیلاب متاثرہ علاقوں کے مستحقین میں 60 بھینسں تقسیم

دادو: سیلاب متاثرہ علاقوں کے مستحقین میں 60 بھینسں تقسیم

دادو (نامہ نگار ) سماجی ادارے پاکستان ریڈ کریسینٹ سوسائٹی نے آئی ایف آر سی کے تعاون سے یونین کائونسل چھنی اور جوہی ٹو کے مختلف گاؤں کے سیلاب متاثرین بیواہ اور مستحق خاندانوں میں بھینسیں تقسیم کی گئیں ادارے پاکستان ریڈ کریسینٹ سوسائٹی کی جانب سے اک شاندار تقریب میں متاثرہ خواتین کو بلا کر بھینسیں ان کے حوالے کی گئی اس موقع پر ادارے کے افسران عبیداللہ خان, کنور وسیم, پیٹر گئی, سیف جمالی, کامران کاشف عامر فاروق جمالی محمود ببر اور دیگر نے کہا کہ 2022ع سے اب تک حلال احمر کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کو ان کے ساتھ دن رات کہڑی ہے ہم نے 60 خاندانوں میں ذریعہ آمدنی کے لیئے بھینسیں تقسیم کی ہے تا کہ کہ جن مشکلات سے وہ گذر ہیں اور اب تک اسی وجہ سے ان کے پاس کوئی کاروبار نہیں اور اس سے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں انہوں نے مزید کہا کہ بیروزگاری سیلاب متاثرین کے لئے بھی ہم نے آئندہ کچھ وقت میں لوڈر رکشہ کی تقسیم کرینگے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین