Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزملٹی نیشنل ریل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل پہلی پوزیشن لے گئی

ملٹی نیشنل ریل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل پہلی پوزیشن لے گئی

کراچی( پ ر) ملٹی نیشنل ریل اسٹیٹ کمپنی ایئون اینڈ ٹرسل نے ایک مرتبہ پھر اعلیٰ کارکردگی کا عالمی ایوارڈ حاصل کر لیا ہے۔ایئون اینڈ ٹرسل ریل اسٹیٹ ایک ملٹی نیشنل ریل اسٹیٹ کمپنی ہے، جس کا مرکزی دفتر یونائیٹڈ عرب ایمیریٹس میں ہے، اور اس کی مضافات یونائیٹڈ کنگڈم اور پاکستان میں موجود ہیں۔ یہ شاندار کمپنی کی قیادت سلیم کرساز کے زیر اہتمام ہے۔ سلیم کرساز کی رہنمائی میں کمپنی نے ایمار پراپرٹیز کے سالانہ بھترین بروکر ایوارڈز میں پہلی پوزیشن سے نوازتے ہوئے ایوارڈ دیا گیا ایمار آج بھی دبئی سمیت دنیا بھر میں ایک قابل بھروسہ، لائق ستائش ڈویلپر مانا جاتا ہے۔ ایئون اینڈ ٹرسل کی اس شاندار کامیابی کو دنیا کے

مشہور ترین عمارت برج خلیفہ پر نمائش کی گئی ہے۔ سلیم کرساز اس انڈسٹری کے دوراندیش رہنما ہیں، اور ان کی بھرپور محنت اور جستجو کی وجہ سے آج ایئون اینڈ ٹرسل نے نمبر ایک پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ مسٹر بابر شاہ جو کہ دبئی میں موجود ہیں، اس کمپنی کے چیف آپریٹنگ افسر ہیں اور ان کا وسیع تجربہ اور جاری لگان نے اس کامیابی کو حاصل کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایئون اینڈ ٹرسل کی تاریخ کامیابیوں سے بھری ہوئی ہیں۔ مسٹر سلیم اور ان کی ٹیم اپنے عزم میں آج بھی ثابت قدم ہیں، وہ اپنے تمام کالئنٹس کو اونچے معیار اور بے مثال قیمت پہنچانے کا عہد رکھتے ہیں۔ آیون اینڈ ٹرسل کی قیادت دیانت داری، پیشہ ورانہ روایت اور اپنے کالئنٹس کی خدمات میں یقین رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین