Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںپاکستان کی ایران کو جوابی کارروائی

پاکستان کی ایران کو جوابی کارروائی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان فوج نے ایران میں کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جمعرات کی صبح ایران کے سرحدی صوبے سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین