Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںشہید محترمہ بینظیر بھٹو نے عورتوں کی زندگی کو بہتر بنایا لیکن...

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے عورتوں کی زندگی کو بہتر بنایا لیکن ظالموں نے انہیں ہم سے جدا کردیا

ٹنڈوالہیار نامہ نگار
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے عورتوں کی زندگی کو بہتر بنایا لیکن ظالموں نے انہیں ہم سے جدا کردیا ان خیالات کا اظہار آصفہ بھٹو زرداری نے شاہ پور رضوی پہنچکر شاہ پور میں کارکنان و عوام سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر آصفہ بھٹو کے خطاب کیلئے شاہ پور رضوی میں 20 فٹ سے زائد لمبا اسٹیج تیار کیا گیا تھا اور ہزاروں کرسیاں لگائی گئی تھیں جن پر خواتین و مرد بڑی تعداد میں آصفہ بھٹو کو دیکھنے کیلئے موجود تھے آصفہ بھٹو زرداری کے شاہ پور رضوی پہنچنے پر انکا والہانہ استقبال کیا گیا اور بھر پر طریقے سے گل پاشی کی گئی اس موقع پر انکے پنڈال میں پہنچنے پر پنڈال میں موجود خواتین و مرد نے کھڑے ہوکر انکا استقبال کیا اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کا سوچا ہے اور پی پی کے علاؤہ دیگر جماعتوں کو صرف اقتدار کی لالچ…

متعلقہ خبریں

مقبول ترین