Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزمیہڑ میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے پہلے روز راستہ...

میہڑ میں پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے پہلے روز راستہ روک

  1. میہڑ ( نامہ نگار) پیپلزپارٹی امیدواروں کی الیکشن ورک کی شروعات کے پہلے روز راستہ روک سیلاب متاثرہ علاقوں کے مرد اور خواتین کی جانب سے امیدواروں کی گاڑیوں کے آگے بیٹھ گئے این اے 227 کے امیدوار عرفان لغاری، پیپلزپارٹی رہنما نواب برہان خان چانڈیو پی ایس 80 کے امیدوار عبدالعزیز جونیجو کے بھتیجے زبیر جونجیو کا راستا روکا گیا- سیلاب متاثرہ گاؤں اللہ ڈنو تیونو کے مرد اور خواتین پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی گاڑیوں کے آگے دھرنہ دے کر بیٹھ گئے- سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ سیلاب کو ایک سال سے زائد وقت گذرنے کے باوجود بہی ہمارے علائقہ میں کوئی ریلیف کام نہیں ہو سکا سیلاب متاثرہ دیھاتیوں کو نظر انداز کیا گیا ہے – پیپلزپارٹی رہنما برھان چانڈیو سیلاب متاثرہ دیہاتیوں سے مذاکرات کر کے دھرنہ ختم کروایا- این اے 227 اور پی ایس 80 کے پیپلزپارٹی کے امیدوار اپنی ورک کلیے چانڈیہ برادری کے سردار اور پیپلز پارٹی پی ایس وارھ کے نامزد امیدوار برھان خان چانڈیو سے برادری کے لوگوں سے ووٹ دلوانے کی گذارش کی تھی
متعلقہ خبریں

مقبول ترین