Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کو 6 برس...

ام رباب کے والد، دادا اور چچا کے قتل کو 6 برس بیت گئے ، انصاف کی منتظر

میہڑ (نامہ نگار) ام رباب چانڈیو نے اپنے والد ، دادا اور چچہ کی 6 ویں برسی کے موقعے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کے آج سے 6 سال قبل 17 جنوری 2018 کو میرے والد، دادا اور چچہ کو بیدردی قتل کیا گیا تھا 6 سال بعد بھی انصاف کی منتظر ہوں سرداری نظام کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے خون کے آخری قطرے تک انصاف کے لئے لڑونگی ورسی کی مناسبت سے ایک تقریب رکھی ہے جس میں اپنے کتاب آذان انقلاب کی مہورت کر کے سرادری نظام کے خلاف جدوجہد مزید تیز کرونگی عدالتون کو چاہیے ہر مظلوم کو فوری انصاف فراہم کرے امید ہے کے اس سال میرے دردوں کا خاتمہ ہوگا اور ہمیں انصاف ملیگا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین