Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںجامشورو: جی ایم سید کی سالگرہ، کل ضلع بھر میں 144 قلم...

جامشورو: جی ایم سید کی سالگرہ، کل ضلع بھر میں 144 قلم نافذ

جامشورو(نمائندہ پروان) ضلع بھر میں 17 جنوری کو کمشنر حیدرآباد نے 144 قلم عائد کر دی

آئندہ عام انتخابات 2024 کے لئے امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے 144 عائد کی گئی ہیں

17 جنوری کو سائی جی ایم سید کی سالگرہ سن شہر چھچھر پولیس اسٹیشن کی حدود میں منائی جائے گئی جس پر 144 نافذ کر دی گئی

کمشنر حیدرآباد خالد حیدر شاہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ضلع بھر میں اسلح کی نمائش عائد ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد

ریاستی مخالت نعرے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

کالعدم تنظیموں کے حامیوں کے جمع ہونے سے کوئی ناخوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو اس لئے 144 عائد کی گئی ہیں

ایس ایس پی جامشورو ڈپٹی کمشنر جامشورو کی جانب سے درخواست کی گئی تھی جس پر عمل درآمد کیا گیا جائے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین