Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںپنوعاقل کے نواحی علاقے میں گزرنے والی نایاب نسل کی اندھی ڈولفن...

پنوعاقل کے نواحی علاقے میں گزرنے والی نایاب نسل کی اندھی ڈولفن مردہ حالت میں پای گی.

سکھر(بیورو رپورٹ)دریائے سندھ میں سطح آب کم ہونے کے منفی اثرات آبی حیات پر مرتب ہونے لگے، خوراک کی تلاش میں بھٹکنے والی اندھی ڈولفن زندگی کی بازی ہار گئی.محکمہ انہار کی جانب سے بیراج سے نکلنے والی ساتوں نہر کو بھل صفائی مہم کے سلسلے سے چھ جنوری سے بیس جنوری تک پانی کی سپلائی بند کیے جانے کے منفی اثرات آبی حیات پر مرتب ہورہے گزشتہ روز پنوعاقل کے نواحی علاقے میں گزرنے والی نایاب نسل کی اندھی ڈولفن مردہ حالت میں پای گی. مقامی افراد کی جانب سے سے مردہ ڈولفن کی اطلاع متعلقہ محکمے کے افسران کو دی جنہوں نے مدرہ ڈولفن کا معائنہ کیا. یاد رہے کہ کہ ہر سال موسم سرما میں بھل صفائی مہم کے دوران سطح آب کم ہونے کے باعث نایاب ڈولفِن نہروں میں بھٹک جاتی ہیں.اور اکثر خوراک نہ ملنے پر مر جاتی ہیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین