Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںڈسٹرکٹ بدین میں جی ڈی اے نے مرزا فیملی کو ٹکٹ جاری

ڈسٹرکٹ بدین میں جی ڈی اے نے مرزا فیملی کو ٹکٹ جاری

کراچی ( نامہ نگار) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما سردار عبد الرحیم نے سندھ ھائی کورٹ کے بحالی والے فیصلے کے بعد پی ایس 70 ٹنڈوباگو کی نشست پر حسنین علی مرزا این اے 223 بدین اور پی ایس 71 بدین کے لیے حسام علی مرزا پی ایس 72 گولاڑچی کے لیے امیر حسن پنھور این اے 222 ماتلی کے لیے میر حسین بخش ٹالپر پی ایس 68 ماتلی کے لیے منصور خان نظامانی اور پی ایس 69 تلھار کے لیے میر عبداللہ ٹالپر کو جی ڈی اے کی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین