Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو: جمعیت علمائے اسلام بھی ضلع دادو میں مقابلے کے لیے تیار

دادو: جمعیت علمائے اسلام بھی ضلع دادو میں مقابلے کے لیے تیار

دادو( نامہ نگار) جمعیت علمائے اسلام نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ضلع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردی ہیں، قومی اسمبلی کے حلقہ 227 خیرپورناتھن شاہ، میہڑ پر حاجن خان لغاری، حلقہ 228 دادو، جوھی ابوبکر بروھی، حلقہ 80 خیرپورناتھن شاہ پر تاج محمد کھونھارو، حلقہ 81 میہڑ پر مسعود احمد پنہور جبکے حلقہ 83 جوھی پر محمد صادق لونڈ کو ٹکٹ جاری کردی ہیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین