Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو: تحریک انصاف نے ضلع دادو کی تمام نشستوں پر ٹکٹ جاری...

دادو: تحریک انصاف نے ضلع دادو کی تمام نشستوں پر ٹکٹ جاری کردی

دادو( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ضلع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردی ہیں، قومی اسمبلی کے حلقہ 227 خیرپورناتھن شاہ، میہڑ پر خاتون امیدوار شبانہ نواب، حلقہ 228 دادو، جوھی اور 82 دادو پر ذوالفقار ملاح، حلقہ 80 خیرپورناتھن شاہ پر حاجی اصغر شیخ، حلقہ 81 میہڑ پر عںدالمجید کہوسو جبکے حلقہ 83 جوھی پر علی انور پنہور کو ٹکٹ جاری کردی ہیں، اس حوالے سے تحریک انصاف سندہ کے رہنما و حلقہ 228 اور 82 کے امیدوار ذوالفقار پنہور کا کہنا ہے کہ ضلع دادو میں بھرپور مقابلہ کرے گیں انشاء اللہ مخالفوں کو شکست دیں گیں ۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین