Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںپنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب: چنیوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سانگلہ ہل زلزلے کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہو گھروں سے باہر نکل آئے، وہاڑی شہر اور گردونواح میں کے زلزلے جھٹکے، بورے والا شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شورکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین