سندھ کے تاریخی شہر مٹھیانی سے تعلق رکھنے والی دسویں جماعت کی طالبہ نے ریاضی کے عالمی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی
رپورٹ کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ عنزہ ملک بختاور کیڈٹ کالج نوابشاہ میں زیر تعلیم ہے
عالمی سطح پر ریاضی کا سنگاپور میں مقابلا ہوا
مونٹیکلیئر یونیورسٹی نیو جرسی سمیت 36 ممالک کے طلبہ و طالبات نے حصہ لیا تھا
عنزہ ملک کو کیڈٹ کالج کی جانب سے بھی میڈیل اور تعریفی اسناد سے بھی نواز گیا ہے
عنزہ ملک مٹھیانی شہر سے تعلق رکھنے والے معروف ڈاکٹر و سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر وزیر ملک کی دختر ہے