Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسکھر:وزیر آبپاشی جام خان شورو کی کسانوں سے معزرت

سکھر:وزیر آبپاشی جام خان شورو کی کسانوں سے معزرت

سکھر: ‏سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 اور 47 کو نقصان پہنچنے کا معاملہ

سندھ کے وزیر آبپاشی جام خان شورو اور سیکریٹری آبپاشی ظریف احمد کھیڑو سکھر بیراج پہنچ گئے،

وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سکھر بیراج کے گیٹوں کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا،

ایم ڈی سیڈا، ایم ڈی سوات، چیف انجنیئر سکھر، روھڑی اور دیگر افسران نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دی

وزیر آبپاشی جام خان شورو رات گئے تک صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں

وزیر آبپاشی جام خان شورو نے کہا کہ سکھر بیراج کے گیٹ کو نقصان پہچنے کی وجہ سے پانی ڈاؤن اسٹریم میں رلیز کیا جارہا ہے

سکھر بیراج کےگیٹوں کے مرمتی کام کی وجہ سے لیفٹ بینک اور رائٹ بینک کینال کو فی الحال پانی کی فراہمی نہیں ہوسکے گی

گیٹ 44 اور 47 کے مرمتی کام کی وجہ سے کسانوں اور عوام سے معزرت خواہ ہیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین