Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسانگھڑ بعد حیدرآباد میں بھی درندگی کی انتہا ہوگئی

سانگھڑ بعد حیدرآباد میں بھی درندگی کی انتہا ہوگئی

سانگھڑ کے بعد حیدرآباد میں بھی بے زبان جانور پر خوفناک تشدد

حیدرآباد کے سیری کے علاقے میں میر رند نامی شخص نے گدھے کو کلہاڑیوں کے وار کر کر ٹانگ کاٹ دی اور شدید زخمی کردیا

پولیس کے مطابق میر رند گدھا گاڑی چلاتا ہے اپنے گدھے سے لڑائی پر راستے پر موجود گدھے کو کلہاڑیوں سے مارا ہے

ایس ایس پی کے نوٹس کے بعد سیری پولیس کے انچارج ارسلان چنا نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے قعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا ہے.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین