Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو:لغاری اتحاد کا کوٹری پولیس کے خلاف احتجاج، نیوز کانفرنس

دادو:لغاری اتحاد کا کوٹری پولیس کے خلاف احتجاج، نیوز کانفرنس

دادو:لغاری ویلفیئر اتحاد کے رہنماؤں حاجی محرم لغاری، حاجی معشوق علی لغاری، فقیر علی اکبر لغاری و دیگر نے کوٹری سائت پولیس کے ناانصافیوں کے خلاف دادو پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جامشورو کے تھانہ کوٹری کے ایس ایچ او خیر محمد ملاح نے لغاری برادری کے نوجوان عامر لغاری گرفتار کرنے کے بعد ایس ایس پی جامشورو کی ہدایات پر جعلی پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتاری کی دعویٰ کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ایس ایچ او ڈرامائی انداز مین ایک محنت کش کو ہاف فرائے کیا ہے جبکہ اس ناانصافی کے لغاری برادری اتحاد کے افراد نے پرامن احتجاج کیا تو ان پر بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے انہون نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد سمیت دیگر حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین