Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںحیدرآباد:پریت آباد سلینڈر واقعے مزید چار افراد ہلاک، تعداد 18 ہوگئی

حیدرآباد:پریت آباد سلینڈر واقعے مزید چار افراد ہلاک، تعداد 18 ہوگئی

حیدر آباد: سانحہ پریٹ آباد کا چھٹہ روز،مزید چار اموات نے فضا سوگوار کردی

سلینڈر دھماکے میں زخمی دودا باگڑی بھی زندگی کی بازی ہار گیا ہے

علیشاہ ذیشان بھی اپنے بھائی حسن کی طرح خالق حقیقی سے جاملی

پندرہ سالہ عمیر اسد بھی موت کو شکست نہ دے سکا

دلخراش واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 18ہوگئی ہے

علاقہ مکین آج بھی چار جنازے اٹھائیں گے، گورنر سندھ بھی آج متاثرین کی دلجوئی کیلئے پہنچیں گے.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین