Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزسندھ کی تیسری بڑی مادر علمی بحران کا شکار، عام تعطیل کردی...

سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی بحران کا شکار، عام تعطیل کردی گئی

خیرپور: سندھ کی تیسری بڑی مادر علمی بحران کا شکار،  عام تعطیل کردی گئی

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے رجسٹرار نے امتحانات ملتوی کرکے یونیورسٹی میں تعطیل کردی

یونیورسٹی میں امتحانات کے دوران اچانک تعطیل ہونے سے طلباء مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال بگڑ سکتی ہے، ورتحال کے پیش نظر عام تعطیل کی جاتی ہے.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین