Friday, December 20, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںلاڑکانہ پریس کلب کے انتخابات، جیئے لطیف پینل اکثریت سے کامیاب

لاڑکانہ پریس کلب کے انتخابات، جیئے لطیف پینل اکثریت سے کامیاب

لاڑکانہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات براٸے سال 2024-25 میں جیئے لطیف پینل کی تاریخی کامیابی

جیٸے لطیف پینل کے تمام امیدوار کامیاب ہوکر واٸٹ واش کرلیا

جیٸے لطیف پینل کے صدر میر مرتضیٰ کلھوڑو 34 ووٹ حاصل کرکہ کامیاب قرار

نائب صدر عبدالخالق مغیری، جنرل سیکریٹری نوید لاڑک 35-35 ووٹ حاصل کرکہ کامیاب قرار

خازن عبدالقادر جاگیرانی 36 ووٹ حاصل کرکہ کامیاب قرار

جوائنٹ سیکریٹری منصور ابڑو، ورکنگ کمیٹی ندیم سومرو 35-35 ووٹ حاصل کرکہ کامیاب قرار

لاڑکانہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں گورننگ باڈی کے 5 ممبران بنامقابلے منتتخب قرار پائے گئے

بلامقابلا کامیاب امیدواروں میں ڈاکٹر بدر شیخ، معشوق اوڈھانو، محمد عاشق پٹھان، محمد یونس ڈیتھو اور غلام یٰسین ابڑو شامل ہیں.

متعلقہ خبریں

مقبول ترین