Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو:ڈی ایف سی دادو منصور میرانی پولیس سے کیسے فرار ہوگیا؟

دادو:ڈی ایف سی دادو منصور میرانی پولیس سے کیسے فرار ہوگیا؟

دادو:باردانے کی غیرمنصفانہ تقسیم کا معاملہ

ڈی ایف سی دادو منصور میرانی سمیت تین فوڈ انسپکٹرز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ خیرپورناتھن شاہ نے وارنٹ جاری کئے

آبادگاروں کی درخواست پر عدالت نے پیش ہونے کا حکم دیا تھا

تھانہ اے سیکشن پولیس نے ڈی ایف سی دادو منصور میرانی کو رات دیر سے گرفتار کرلیا

بعد ازاں ڈی ایف سی دادو منصور میرانی پولیس کو چکما دے کر فرار ہوگیا

پولیس نے مبینہ رشوت عیوض ڈی ایف سی دادو کا راستہ ہموار کیا

تھانہ اے سیکشن کی ایس ایچ او بےنظیر جمالی موقف دینے سے قطرانے لگی ہے متعدد بار رابطہ کی کوشش کی گئی لیکن فون اٹینڈ نہیں ہوا نہ ہی میسیج کا جواب دیا گیا تاہم شہر کے سیاسی سماجی رہنماؤں نے کہا ہے پولیس کی بھاری نفری کے باوجود بااثر ڈی ایف سی دادو منصور میرانی کیسے فرار ہوسکتا ہے شہریوں نے کہا ہے کہ یقیناً اس کے پیچھے پولیس کی ڈیل شامل ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین