Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںاسلام آباد:عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:عمران خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا تاہم سائفر اور عدت کیس میں سزا کی وجہ سے عمران خان ابھی رہا. نہیں ہو سکیں گے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین