Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو:تیرہ سالا. لڑکی سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی

دادو:تیرہ سالا. لڑکی سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی

دادو ( نامہ نگار اللہ بخش خشک ) دادو میں 13 سالہ بچی کو ملزمان کی جانب سے اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بچی کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے متاثر بچی کی شکایت پولیس نے زیر الزام 2 ملزمان دلبر ہالیپوٹو اور راجہ کو گرفتار کرکہ ملزمان سے فحش وڈیو بہی برآمد کر لی ہے متاثر بچی کو پولیس نے میڈیکل لیٹر دیے کر اسپتال منتقل کر دیا بخاری کالونی رہائشی بچی ف- س کو ملزمان نے شاہی بازار کے ایک پرانی جگہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد وڈیو رکارڈ کی گئی بچی کی ماں فاطمہ نے ای سیکشن تھانے پر رپورٹ درج کرانے کہ بعد پولیس کی جانب سے کاروائی عمل م میں لائی گئی ہے جبکہ مقدمہ درج نا ہوسکا ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین