اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اضافی 77مخصوص نشستوں پر اراکین کی رکنیت معطل کردی
قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی نشستیں 224سے کم ہوکر 202رہ گئی
حکمران اتحاد کی دوتہائی اکثریت سادہ اکثریت میں بدل گئی، سنی اتحاد کونسل سیٹیں ملنے کی صورت میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن جائے گی