Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںسابق ایس ایچ او جامشورو کا ڈکیتی کی خبروں پر موقف آگیا

سابق ایس ایچ او جامشورو کا ڈکیتی کی خبروں پر موقف آگیا

پولیس افسر خیر محمد ملاح سے ڈکیتی ک

دادو:پولیس افسر و سابق ایس ایچ او جامشورو خیر محمد ملاح سے ڈکیتی کی خبروں متعلق موقف سامنے آیا ہے پولیس افسر خیر محمد ملاح نے سماجی روابط کی سائٹس پر تردید کرتے ہوئے کہا کہ ڈکیتی کی خبریں بے بنیاد ہیں موبائل گر گیا ہے جس کا اطلاع تھانہ بی سیکشن پر دیا ہے تاکہ کسی غلط استعمال میں نہ آئے جبکہ پولیس افسر نے پرس کی تصاویر بھی شیئر کی ہے واضح رہے کہ پولیس افسر سے موبائل و دیگر سامان کی ڈکیتی کی خبریں چل رہی تھیں

متعلقہ خبریں

مقبول ترین