Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںکندہکوٹ:ڈاکووں کے ایک گھر اور پولیس چوکی پر الگ الگ حملے

کندہکوٹ:ڈاکووں کے ایک گھر اور پولیس چوکی پر الگ الگ حملے

کندھ کوٹ: کندہکوٹ اور گردونواح میں ڈاکو راج دیہاتیوں سمیت پولیس بہی غیر محفوظ ڈاکوں کا گھر پر حملہ دو افراد ہلاک دوسرے واقع میں ڈاکوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو زخمی کر کے دوسرے پولیس اہلکار کی سرکاری کلاشنکوف سمیت اغوا کر لیا

کندھ کوٹ کا عوام بے بس کچے کے ڈاکوں کا پکے میں بہلکانی برادری کے گھروں پر حملہ ڈاکوں کی فائرنگ سے دو دیہاتی علی نواز اور دلیل بہلکانی ہلاک اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر ہلاک دونوں دیہاتیوں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا دوسرے جانب ڈاکوں نے سی سیکشن تہانہ کے باھو پولیس چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی جبکے ڈاکو دوسرے اہلکار کو سرکاری کلاشنکوف سمیت اغوا کرلیا اطلاع پر پولیس کی بہاری نفری نے پہنچ کر زخمی اہلکار کو لاڑکانہ منتقل کر دیا اور پولیس کی بہاری نفری ڈاکوں کے تعاقب میں روانہ ہوگئی

متعلقہ خبریں

مقبول ترین