Wednesday, September 18, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزصدر پاکستان کی مداخلت پر بگٹی کے اسلحہ بردار افراد واپس ہوگئے

صدر پاکستان کی مداخلت پر بگٹی کے اسلحہ بردار افراد واپس ہوگئے

گھوٹکی (نامہ نگار) سندھ و پنجاب کے سرحدی کچے کے علاقے میں شر گینگ کے خلاف جاری آپریشن عارضی طور پر بند بگٹی رضاکار صدر پاکستان کی مداخلت کے بعد کچے سے واپس ہوگے سندھ و پنجاب کے سرحدی علاقے میں فائربندی کچے کا آپریشن بند رضا کار بگٹی قبائل واپس صدر پاکستان کی مداخلت بگٹی قبائل نے مورچے ختم کردئیے سندھ کے سرداروں نے زور دیا تھا کہ بگٹی رضا کار جنگ بندی کریں شر قبائل کے جن ملزمان پر الزام ہے وہ آگ پر چل کر صفائی دیں گے شر قبائل کے بعض مسلح ڈاکوؤں پر بگٹی سردار کے قتل کا الزام ہے صبح سے کوئی فائر نہیں ہوا ہے شر گینگ کے سنو شر نے ویڈیو جاری کی تھی بگٹی قبائل کو جنگ بندی کی درخواست اور ہرطرح کا فیصلہ دینے کا وعدہ کیا تھا

متعلقہ خبریں

مقبول ترین