لاڑکانہ ( رپورٹ نظیر احمد قریشی ) سندھ دوست ساتھ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بہی 30 روزہ رمضان افطار دسترخوان جاری
چودھویں افطاری کا اہتمام سماجی رہنما عبد الحفیظ بوزدار کی جانب سے اپنے شہزادوں کی رسم طوھر سنت کی خوشی میں ہسپتال کے احاطے میں مسافروں اور عام شہریوں کو افطار کروائی گئی
سماجی تنظیم سندھ دوست ساتھ سرسپرست اعلی ڈاکٹر سلیم شیخ نے روزنامہ پروان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندہ میں سب سے پہلے افطار دسترخوان کا آغاز سندھ دوست ساتھ نے کیا جو الحمدللہ آج مختلف شہروں میں مختلف سماجی تنظیمیں بہی افطار دسترخوان سجا رہی ہیں جو بہت خوشی کی بات ہے۔
سندھ دوست ساتھ ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کو آرڈینیٹر دادا عبدالرزاق جتوئی نے کہا ہے کہ ہم ہر سال لاڑکانہ کی سب سے بڑی ہسپتال میں رمضان افطار دسترخوان کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں انسان دوست سماجی رہنماؤں کی جانب سے مل کر اپنی مدد آپ کے تحت 30 روزے افطار کروائے جاتے ہیں،
ہم سوشل ميڊيا کی طاقت سے نہ صرف ہر سال افطاری کرواتے ہیں بلکہ مستحق گھرانوں راشن، اور بچوں بڑوں میں عید کے کپڑے بہی دینے کے ساتھ بہعزگارو کو روزگار فراہم کرنے کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں