گھوٹکی: پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ
گھوٹکی (نامہ نگار) تھانہ آندل سندرانی کی حدود جام پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ فائرنگ جاری، پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کا سلسلہ جاری، پولیس کی جوابی فائرنگ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہلکار محفوظ رہے،پولیس ذرائع کے مطابق آندل سندرانی پولیس چوکی پر مزید نفری طلب کر لی گئی ہے ڈاکووں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے