Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزکراچی: عوامی کالونی پولیس کا ڈاکوٶں سے فاٸرنگ کا تبادلہ

کراچی: عوامی کالونی پولیس کا ڈاکوٶں سے فاٸرنگ کا تبادلہ

کراچی(رپورٹ حسنین شاہ) عوامی کالونی پولیس کا ڈاکوٶں سے فاٸرنگ کا تبادلہ، ولیس اہلکاروں پر فاٸرنگ کرنے والا ایک ڈکیت ہلاک، پولیس اور ڈاکوٶں کے درمیان فاٸرنگ کا تبادلہ کورنگی کھڈی اسٹاپ کے قریب پیش آیا،مسلحہ ڈاکو موٹرساٸیکل سوار شہری کو روک چھینا جھپٹی کررہے تھے، ٹرولنگ پولیس کو دیکھ کر ڈاکوٶں نے شدید فاٸرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فاٸرنگ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہوگیا، اک ڈاکو سے اسلحہ ایک پسٹل دو موباٸل فون اور موٹرساٸیکل برآمد، لاک ملزم کی شناخت اور کریمنل ریکارڈ تلاش ڈیواٸس سے چیک کروایا جارہا ہے، اک ڈاکو کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین