Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاہم خبریںدادو:شہر سے12 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی کی کنتی وارداتیں ہوئی ہیں؟

دادو:شہر سے12 گھنٹوں کے دوران ڈکیتی کی کنتی وارداتیں ہوئی ہیں؟

دادو(نامہ نگار) دادو میں شہری غیرمحفوظ ہوگئے پولیس جرائم پیشہ عناصر کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے 12 گھنٹوں کے دوران شہر سے موٹر سائیکل ڈکیتی کی دو وارداتیں ہوئی ہیں، پہلی ڈکیتی کی واردات پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنےہوئی ہے جہاں پر دن دہاڑے شہری نثار سولنگی سے نامعلوم مسلحہ افراد نے موٹر سائیکل چھین کر بآسانی فرار ہوگئے جبکہ دوسری واردات شہر کے اقراء اسکول کے نزدیک ہوئی ہے جہاں پر بھی شہری زاھد حسین سے نامعلوم مسلحہ افراد موٹر سائیکل، موبائل ق دیگر سامنے چھین کر فرار ہوگئے ہیں دوسری جانب بڑھتی بدامنی پر شہریوں میں تشویش پائی جارہی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین