Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزدادو میں بدامنی اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی...

دادو میں بدامنی اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی ریلی

دادو(نامہ نگار) دادو میں امن و امان تباہ، منصوئی مہنگائی کا جن بے قابو ہونے سمیت گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی کی جانب سے ڈاکٹر عبدالجبار ببر، وریام سندھی، غلام مصطفیٰ پنہور ، کاشف چانڈیو، غلام نبی ببر، شیر میمن سمیت دیگر نے سینیما چوک سے بندر کے ساتھ انوکھی ریلی نکالی گئی مظاہرین کا بے امنی، منہگائی اور بنیادی سہولیات کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع پر مظاہرین نے کہاکہ شہری بے امنی کی وجہ سے جل رہے ہیں شب و روز چور ڈاکو عوام کو لوٹ رہے ہیں پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرنے بجائے رشوت کی بازار گرم کررکھی، انہوں نے مزید کہا ضلع میں مصنوئی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ماہ رمضان کی آمد ہے ضلع انتظامیہ منافع خور تاجروں کے خلاف کاروائی کرکے شہریوں کو رلیف فراہم کیا جائے انہوں نے کہاکہ شہر میں بجلی اور گیس کی غیراعلانیہ 18 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ نے بھی شہریوں کی زندگی اجیرن کررکھی ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین