Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کے اطلاع

ایس ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کے اطلاع

کندھ کوٹ( پروان نیوز) تنگوانی کے علاقے مگسی اسٹاپ پر  ڈاکوؤں کی ایس ایس پی بشیر بروھی کی گاڑی پر فائرنگ کے اطلاعات ہیں ایس ایس پی بشیر بروھی محفوظ رہے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب جبکے پولیس کی بہاری نفری طلب پولیس ذرائع کے مطابقمسلح ڈاکو موثر سائیکلون پر سوار تھے تاہم پولیس ڈاکوؤں کے تعاقب میں ہے

متعلقہ خبریں

مقبول ترین