Thursday, September 19, 2024
spot_img
Homeاسٹوریزسیشن جج لاڑکانہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

سیشن جج لاڑکانہ نے استعفیٰ واپس لے لیا

لاڑکانہ : سیشن جج لاڑکانہ کے استعفیٰ سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے غلط فہمی کی بنا پر استعفیٰ دیا تھا سیشن جج کے استعفیٰ کا معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے سامنے رکھا گیا تھا ،سیشن جج لاڑکانہ کا موقف سنا گیا ہے ، سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے سییشن جج نے غلط فہمی کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

مقبول ترین